ڈھوک کاسب: 21 سالہ نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

ضلع منڈی بہاؤالدین، قتل کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ ڈہوک کاسب میں ایک اور نوجوان کو قتل کر دیا گیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 24 جولائی 2021) منڈی بہاوالدین کے نواحی گائوں ڈھوک کاسب میں 21 سالہ نوجوان اسد ساہی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا. مقتول کی لاش مسجد سے ملحقہ گلی سے ملی. پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا.

یہ بھی پڑھیں: ڈھوک نواں لوک: پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

اپنا تبصرہ بھیجیں