منڈی بہاوالدین: غیر قانونی طریقے سے ڈنکی لگاتے ہوئے 2 نوجوان جاں بحق

منڈی بہاؤالدین، 8 آر ڈی کا رہائشی غلام فرید “ڈنکی” لگاتے ہوئے ایران میں جاں بحق. نوجوان چند دن پہلے فوت ہوا تھا۔ میت تک واپس نا مل سکی۔ جبکہ دوسرے واقع میں چیلیانوالہ اسٹیشن، چک نمبر 1 کا رہائشی ذیشان گجر، ولد اللہ دتہ گجر یونان سے اٹلی جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں وفات پاگیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں