شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

ماجھی قتل کا ڈراپ سین. شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

ملک وال(نامہ نگار ) تفصیلات کیمطابق ایس ایچ او تھانہ ملکوال ارمغان مسقط گوندل نے بتایا کہ نواحی گاؤں ماجھی میں اعجاز نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی کو گلا گھونٹ کر مار دیا اور پھر خودکشی کر لی ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: ماجھی: ایک گھر میں دو افراد بجلی کی تاروں سے چھو کر دم توڑ گے

اپنا تبصرہ بھیجیں