ملکوال: ڈاکوؤں نے رکشہ ڈرائیور اور مسافر خواتین سے طلائی زیورات چھین لئے

ملکوال: ڈفر کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، پولیس

ملکوال: ڈاکوؤں نے رکشہ ڈرائیور سے ہزاروں روپے نقدی اور مسافر خواتین سے طلائی زیورات چھین لئ. رکشہ خواتین کو رکن سے لے کر ڈفر جا رہا تھا. 15 پر کال کے بعد گوجرہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، ڈاکو فرار، پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں