ماجھی: ایک گھر میں دو افراد بجلی کی تاروں سے چھو کر دم توڑ گے

منڈی بہاوالدین کے نواحی گاؤں ماجھی ایک گھر میں دو افراد بجلی کی تاروں سے چھو کر دم توڑ گے. لڑکی صبح اٹھی ہے پنکھا بند کرنے گی بجلی نے پکڑ لیا پھر ایک افراد گیا اسکو دیکھنے وہ بھی ساتھ لپک کر دم توڑ دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں