میانی فیڈر کی بجلی ساڑھے 9 گھنٹے سے بند، گیپکو ذرائع

ملکوال: میانی فیڈر کی بجلی ساڑھے 9 گھنٹے سے بند، گیپکو ذرائع

ملکوال: متاثرہ علاقوں میں چک سیدا بالا، نواں لوک، چک سیدا زیریں، چک نظام ، رائب پور، مڈھ پرگنہ،کلس شریف، بولا بالا، بولازیریں سمیت دیگر علاقے شامل ہیں، گیپکو ذرائع. بجلی کی طویل بندش اور شدید گرمی سے متاثرہ علاقوں کے مکین پریشان

ملکوال: بجلی فنی خرابی کی وجہ صبح 5 بجے سے بند ہے. فنی خرابی ٹھیک کرکے بجلی بحال کر دیں گے، ایس ڈی او گیپکو اربن ایریا خضر احمد خٹک

یہ بھی پڑھیں: ماہ جولائی میں منڈی بہاوالدین کے فیڈرز کی بجلی بند رہے گی، گیپکو نے نیا شیڈول جاری کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں