منڈی بہاوالدین: خاتون کو فحش ویڈیو اور پیغام بھیجنے والا ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین:خاتون کو فحش ویڈیو اور میسج بھیجنے کا معاملہ اور اسکی طرف سے پریس کانفرنس کے بعد منڈی بہاوالدین پولیس ان ایکشن

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 12 جولائی 2021) ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر کے نوٹس پر مقدمہ درج ملزم گرفتار. سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی. ملزم پر خاتون کو فحش ویڈیو اور میسج بھیجنے کا الزام ہے،پولیس

منڈی بہاؤالدین:ڈی پی او کی پولیس کو واقعہ کی میرٹ پر تفتیش اور سخت قانونی کاروائی کی ہدایت، پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں