حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شان میں گستاخانہ تقریر کرنے پر شیعہ تنظیموں کی احتجاجی ریلی

حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شان میں گستاخانہ تقریر کرنے شیعہ تنظیموں کی عبدالرحمان سلفی کیخلاف احتجاجی ریلی گرفتار کرنے کا مطالبہ

ملک وال(نامہ نگار 10 جولائی 2021) تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ملکوال میں شیعہ تنظیموں نے علامہ امیر حیدر قمی کی قیادت میں نماز جمعہ کے بعد ریلی نکالی ریلی امام بارگاہ باب العمران نکالی گئی ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے مظاہرین نے عبدالرحمان سلفی کیخلاف شدید نعرہ بازی کی.

اس موقع پر علامہ امیر حیدر قمی نے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی گستاخی کرنے پر اسے فوری طور پر گرفتار کر کے پھانسی دی جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں