مونگ: کبوتر بازی کا جھگڑا نوجوان کی جان لے گیا

منڈی بہاوالدین کے علاقہ مونگ میں کبوتر بازی کے جھگڑے پر مسلح افراد کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 جولائی 2021) 2 گروپوں میں کبوتر بازی کے مقابلے پر جھگڑا چل رہا تھا. جھگڑے کی زد میں آکر بستی پیر گیلانی کا رہائشی راجہ علی عباس گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا. لڑکا اپنے ماموں کے گھر مونگ آیا ہوا تھا.

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

اپنا تبصرہ بھیجیں