نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا دکاندار 2 ہفتے بعد ہسپتال میں انتقال کرگیا

منڈی بہاوالدین: 2 ہفتے پہلے دکان پر بیٹھے شیخ فرخ ممتاز گوڑھا محلہ والے کو کچھ لوگوں نے گولیوں سے چھلنی کردیا تھا آج زخموں کی تاب نہ لیتے ہوئے رضا الہی سے انتقال کرگے .

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 6 جولائی 2021) یاد رہے مورخہ 22 تاریخ کو واقع کمیٹی بازار رات 9 بجے اپنی دوکان پر بیھٹے ہوا تھا کہ کچھ لوگ آئے اور گولیوں کے فائیر کر کہ شدید زخمی کر دیا گیا تھا اور لاہور میو ہسپتال میں زیر علاج تھا. آج اپنے خلق حقیقی سے جا ملا.

اپنا تبصرہ بھیجیں