منڈی بہاؤالدین پولیس کی کاروائیاں، ملزمان نے پسٹل،شراب اور چرس برآمد

منڈی بہاؤالدین/ 03 پسٹل 02 لٹر شراب 2040 گرام چرس برآمد ملزمان گرفتار

منڈی بہائوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز یکم جولائی 2021) ضلعی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی. ملزمان کے قبضہ سے 03 پسٹل 02 لٹر شراب اور 2040 گرام چرس برآمد مقدمات درج،پولیس

منڈی بہاؤالدین: کاروائیاں تھانہ صدر، گوجرہ، پاہڑیانوالی، ملکوال اور پھالیہ کے علاقہ میں کی گئیں . ضلع بھر سے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل، ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر

اپنا تبصرہ بھیجیں