ہیلاں: یونان جاتے ہوئے جاں بحق ہونے والے 3 ناجوانوں کی میتیں آبائی گائوں پہنچا دی گئیں

تحصیل پھالیہ کے نواحی گاؤں ہیلاں کےایک ہی خاندان کے 3 نوجوان جو کہ براستہ ایران یونان جاتے ہوئےتہران میں جاں بحق ہوگئےتھے تینوں مرحومین کی میتیں ہیلاں پہنچنےپرہرانکھ اشکبار اور دل رنجیدہ ہوگئے..

واقع کی تفصیلات:
آنکھوں میں سنہرے خواب سجائے ہیلاں منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار نوجوان ایجنٹ مافیا کی بھینٹ چڑھ گئے انتہائی غریب خاندان کے چار نوجوان یونان تو نا پہنچ سکے مگر آنکھوں میں سہانے خواب سجائے موت کی وادی میں پہنچ گئے. ایجنٹ مافیا کی طرف سے ڈیڈ باڈیز کو پاکستان پہچانے کے لیے لواحقین سے ہر ڈیڈ باڈی کا ایک لاکھ بیس ہزار کی ڈیمانڈ .

اپنا تبصرہ بھیجیں