پیر بنیا مین رضوی کی شہادت کے سترہ برس، پیر صاحب پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے، ، شہباز شریف

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 جون 2021) آج پیر بنیا مین رضوی کی شہادت کو سترہ برس ہو گئے ۔ پیر صاحب پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے، میاں نواز شریف اور میرے انتہائی مخلص ساتھی تھے۔ باری تعالٰی سے دعا ہے کہ پیر صاحب کے درجات بلند عطا فرمائیں۔ آمین!

اپنا تبصرہ بھیجیں