پاکستان کا انوکھا گاؤں، سگریٹ نہ جرائم، خواندگی 95فیصد

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں فیصل آباد شہر کے قریب ایسا گاؤں بھی ہے جہاں سگريٹ ملتی ہے نہ کوئی بچہ مزدوری کرتا ہے، شادياں بھی سادگی سے ہوتی ہيں۔

منبر و محراب ايسا پليٹ فارم جو پورے علاقے کو بدل سکتا ہے اور اس کی مثال فيصل آباد کا گاؤں اوڈھا والا ہے، جہاں ايک ہزار گھر، ہزاروں مکين اور ان کے دل مرکزی مسجد کے امام حافظ محمد امين کی کوششوں سے بدل گئے۔ کچھ عرصہ پہلے ہدايت کی کہ سگريٹ چھوڑ دو تو پورے گاؤں نے لبيک کہا، دوسرا مشورہ ديا کہ شادياں سادی سے کرو جس پر سب نے عمل کيا اور پھر حديث ياد دلائی کہ قبريں پکی نہ کراؤ، جس کے بعد سے قبرستان ميں آج تک ہر قبر کچی ہے۔

حافظ محمد امين نے انگريزی سميت 3 مضامين ميں ايم اے کی ڈگرياں حاصل کر رکھی ہيں۔ گاؤں ميں تعليم کی شرح 95 فيصد سے زائد ہے، یہاں آج تک صرف 15 مقدمات درج ہوئے ہیں، جو آپس

اپنا تبصرہ بھیجیں