اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کے موضع ہمبڑ، فرخ پور ا ور بڈھی نالہ کو چیک کیا، حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے مورخہ 2021-06-24 کو ہمراہ ایس ڈی او ایریگیشن فلڈ بند موضع ہمبڑ، فرخ پور ا ور بڈھی نالہ کو چیک کیا۔اس موقع پر ایس ڈی او ایریگیشن اور ایس دو ڈرینج کو ہدایت کی گئی کہ فلڈ بند کو فوری طور پر مرمت کروایا جائے۔

مزید ہدایت کی گئی کہ سیلاب/مون سون سیزن کے شروع ہونے سے پہلے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات مکمل کیے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں