پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05 رائفل 01 پسٹل برآمد، مقدمات درج

منڈی بہاؤالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،پولیس

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 24 جون 2021) ضلعی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی. ملزمان کے قبضہ سے 05 رائفل 01 پسٹل برآمد مقدمات درج. کاروائیاں تھانہ صدر،ملکوال،گوجرہ اور پاہڑیانوالی کے علاقہ میں کی گئیں ،پولیس

منڈی بہاؤالدین: گرفتار ملزمان میں فہد،ظفر،جاوید، شیراز، یاسر اور جاوید اقبال شامل ہیں. ضلع بھر میں نمائش اسلحہ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی کی جائیگی. ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر

اپنا تبصرہ بھیجیں