منڈی بہاؤالدین: دو مختلف افسوسناک واقعات میں 2کمسن بچے جاں بحق ہو گئے

منڈی بہاؤالدین، دو مختلف افسوسناک واقعات میں دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ اپنے بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔ اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے ۔ آمین

1۔ منڈی بہاؤالدین، کدھر بنگلہ کے قریب پانچ سال کی بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں کی کافی تلاش کے بعد ڈیڈ باڈی مل گئی۔ جبکہ دوسرے واقع میں پھالیہ کے نواحی گاوں کوٹ شیر محمد میں کرنٹ لگنے سے پانچ سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں