منڈی بہاوالدین کے سب انسپکٹر نبیل احمد الیکشن کمیشن آفیسر تعینات

محترم بھائی نبیل احمد T/SI 4TH بیج سب انسپکٹر الیکشن کمیشن آفیسر(17 سکیل) کیلئے سیلیکٹ ہو گئے۔جس پر منڈی بہاوالدین پولیس و دیگر دوست احباب کیطرف سے انکو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ مالک کائنات سے دعا گو ہیں کہ بھائی کو مزید عزتوں سے نوازے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں