پھالیہ: محنت کش کا بیٹا کرنٹ لگنے سے وفات پا گیا

گاوں کوٹ شیر محمد تحصیل پھالیہ میں محنت کش کا بیٹا کرنٹ لگنے سے وفات پا گیا۔یاد رہے کہ منڈی بہاوالدین میں ماہ جون میں گرنٹ لگنے سے وفات کا یہ تیسرا کیس ہے.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین: کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں