منڈی بہاوالدین میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی مرکزی تقریب۔ پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن منڈی بہاؤالدین کے زیرِاہتمام مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ جس میں PSF کے عہدیداروں کے علاوہ مدر ونگ۔ PYO کے دوستوں نے بھی شرکت کی۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 جون 2021) شرکت کرنے والوں میں مرزا اکرام بیگ۔ ذوالفقار رانجھا۔ سید یاور عباس ایڈووکیٹ۔راجہ ذوالفقار پاور اینڈ پوور۔ عدنان اسلم گوندل ۔ حاجی ارسلان میرک۔ زوھیب الحسن گوندل۔ دانیال شاہ۔ مدثر کھوکھر۔ ارسلان مختار گوندل۔ عون عباس سپرا۔ قاسم علی۔ حفیظ سرکار۔ وکیل شاہ۔ ارسلان شاہ۔ زین للہ۔ذیشان حیدر للہ۔حذیفہ للہ۔ حافظ بلال۔ آشی شاہ۔ راجہ پال بھٹو۔شناور کھوکھر۔

عامر للہ۔ احتشام للہ۔ سعداعجاز قریشی۔ کامران ہاشمی سٹی صدر PSF. چوہدری مانی مانگٹ سٹی جنرل سیکرٹری PSF کے علاوہ کثیر تعداد میں دوستوں نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر چوہدری مانی مانگٹ کی جانب سے پُر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں