پھالیہ: پرائمری سکول کا ٹیچر دریائے چناب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

منڈی بہاؤالدین، گورنمنٹ پرائمری سکول کے استاد مہر دانش نہاتے ہوئے دریائے چناب میں ڈوب کر جاں بحق۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 جون 2021) گورنمنٹ پرائمری سکول کھوسر کے استاد مہر دانش بشیر نہاتے ہوئے دریائے چناب میں ڈوب کر جاں بحق۔ انکی ڈیڈ باڈی آج ملی.

اپنا تبصرہ بھیجیں