پاہڑیانوالی: موٹر سائیکل کی ڈمپر کو ٹکر، حادثہ میں 2 نوجوان جانبحق

منڈی بہاؤالدین، سوہاوہ وڑائچاں کے قریب حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 19 جون 2021) موٹر سائیکل مزدے سے ٹکرا گئی حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار 2 لڑکے جاں بحق. جاں بحق ہونے والے کا نام صدام حسین ولد الیاس احمد خان چک ظاہر جبکہ دوسرے کا نام شاہزیب انصر ولد محمد انصر موٹر ساہیکل مکینک بشارت کالونی چک ظاہر کا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں