سانحہ ماڈل ٹاون کے لواحقین کو انصاف کے لئے منڈی بہاوالدین میں پاکستان عوامی تحریک کی پرامن احتجاجی ریلی

آج 17 جون کو سانحہ ماڈل ٹاون کے لواحقین کو انصاف کے لئے منڈی بہاوالدین میں پاکستان عوامی تحریک نے پرامن احتجاجی ریلی نکالی جو کالج چوک سے شروع ھو کر صدر بازار سے گزرتے ھوئے پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ھوئی .

وسیم ھمایوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ھمارے صبر کو نہ آزمایا جائے ھم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک لواحقین کو انصاف نہیں مل جاتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں