حاجی امتیاز چوہدری MNA و سابق MNA اعجاز چوہدری کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات. حاجی امتیاز چوہدری MNA .. سابق MNA و معروف سوشل ایکٹوسٹ محمد اعجاز چوہدری معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، سینیٹر محسن عزیز، ارکانِ قومی اسمبلی محمد عاصم نذیر، عامر لیاقت حسین، رمیش کمار، ملاقات میں شریک.

حاجی برادران کی جانب سے منڈی بہاوالدین کیلئیے 15 ارب سے زائد کے ترقیاتی پیکجز اور منصوبوں پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا
ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو. وزیراعظم کی جانب سے حاجی برادران کو چھوٹے اضلاع بالخصوص منڈی بہاوالدین کو مثالی ضلع بنانے کی یقین دھانی.

اپنا تبصرہ بھیجیں