پھالیہ: ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق

چوٹ خورد.ٹک ٹاک کا جنون ایک نوجوان کی جان لے گیا..

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 جون 2021) چوٹ خورد میں فیضان علی والد جاوید اقبال رانجھا خود سے فائر لگنے سے وفات پا گیا۔ اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ خدارا اپنے بچوں کو اسلحہ سے دور رکھیں ۔ اپنے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے۔

یہ بھی پڑھیں: ویڈیو بناتے ہوئے سر پر گولی لگنے سے ٹک ٹاکر کی حالت نازک

اپنا تبصرہ بھیجیں