پنجاب پراسیکیوٹرز ایسوسی ایشن ملکوال نے گزشتہ روز اپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کیا

پنجاب پراسیکیوٹرز ایسوسی ایشن ملکوال نے گزشتہ روز اپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کیا ملکوال بار نے بھی پراسیکیوٹرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مکمل ہڑتال کی

ملک وال(نامہ نگار) تفصیلات کیمطابق پنجاب پراسیکیوٹرز ایسوسی ایشن ملکوال کے سرکاری وکیلوں نے گزشتہ روز اپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کیا انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں نان پریکٹسز الاؤنس اور جوڈیشل افسران کے مطابق مراعات دی جائیں بار ایسوسی ایش ملکوال نے بھی پراسیکیوٹرز سے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے گزشتہ روز ہڑتال کی اور وکلا نے عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں