بھاگٹ: 35 سالہ نامعلوم عورت کی نعش برآمد

ایک نامعلوم نعش عورت بعمر تقریبا” 35 سال علاقہ تھانہ بھاگٹ کو ملی ہے جس کے وارثان کی تلاش مطلوب ہے

مذید تفصیلات کیلئے رابطہ نمبر:تھانہ بھاگٹ:0546531480 – 03006430064

اپنا تبصرہ بھیجیں