بوسال: تیز رفتار کار کی کیری ڈبہ کو ٹکر، 1 خاتون جاں بحق، 4 زخمی

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 15 جون 2021) منڈی بہاؤالدین کے علاقے گوجرہ روڈ بوسال سکھا کے قریب تیز رفتار کار نے کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی 1 جاں بحق 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، تیز رفتار کار نے بے قابو ہوکر کیری ڈبہ کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں 1 بوڑھی خاتون سکنہ بوسال سکھا جاں بحق ہو گئیں جبکہ 1 مرد اور 2 خواتین زخمی ہوگئی. ڈرائیور محفوظ رہا.

اپنا تبصرہ بھیجیں