گرمی سے بچآوکیلئے ٹریفک پولیس اہلکاروں کیلئے چھتریوں کاانتظام کردیاگیا

گرمی سے بچآوکیلئے ٹریفک پولیس کیلئے چھتریوں کیصورت می ںسائےکاانتظام کردیاگیا. طارق شفیعDSP ٹریفک پولیس نےموقع پرجاکرسائےکاجائزہ لیااورملازمین کیساتھ کھڑےہوکرتصاویربھی بنوائیں .

منڈی بہاوالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 15 جون 2021 ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر طارق شفیع(DSP ٹریفک منڈی بہاوالدین) نے اپنے ماتحتوں کیلئے شدید گرمی میں کھڑے ہو کر مختلف روڈ۔چوک وغیرہ پر اپنے فرائض منصبی میں مصروف عمل جوانوں کیلئے چھآوں کا بندوبست کیا گیا۔اس مقصد کیلئے چھتریاں ڈیوٹی پوائنٹس پر پہنچا دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں