منڈی بہاوالدین: کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق

پھالیہ، 30 سالہ ذوالقرنین بٹ کرنٹ لگنے سے جاں بحق. قادرآباد میں رانا اکمل کرنٹ لگنے سے جاں بحق

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 جون 2021) پرانا گجرات روڈ پر کرنٹ لگنے سے 30 سالہ جوان جانبحق ایک شدید زخمی. متاثرہ افراد گودام کی چھت سے 11 kv لائن ہٹانے کی کوشش کر ہے تھے. جاں بحق ہونے والے نوجوان کی پانچ ماہ قبل شادی ہوئی تھی

جبکہ کرنٹ لگنے کا دوسرا واقع قادرآباد میں پیش آیا جہاں قادر آباد کا نوجوان رانا اکمل کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔ اس ماہ میں ضلع منڈی بہاؤالدین میں کرنٹ لگنے کا یہ تیسرا افسوسناک واقعہ ہے۔ احتیاط کیجیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں