ساجد حسین کھوکھر ڈی پی او منڈی بہاوالدین تعینات

منڈی بہاوالدین پولیس میں نئی تبدیلی، ڈیڑھ ماہ بعد نیا ڈی پی او تعینات. ساجد حسین کھوکھر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 جون 2021)آئی جی پنجاب نے نئے ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی تعیناتی کردی . پی ایس پی ساجد حسین کھوکھر کو بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع منڈی بہاوالدین تعینات کر دیا گیا. نوٹیفکیشن جاری. ساجد حسین کھوکھر ایس پی اینٹی رائٹ فورس لاہور میں تعینات تھے.

یاد رہے ان سے پہلے انور سعید کنگرا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین تعینات تھے جنہوں نے یکم مئی 2021 کو اپنے عہدے کا چارج لیا تھا اورڈیڑھ ماہ کی مدت کے بعد انہیں تبدیل کر کے انکی جگہ نئے ڈی پی او کو تعینات کر دیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں: ڈی پی او منڈی بہاوالدین تبدیل، سوشل میڈیا پر عوام کی ملی جلی رائے، تفصیلات دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں