کٹھیالہ:میاں ارشد محمود سپرنٹنڈنٹ FIA کے والد محترم کے ختم قل میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت

منڈی بہاوالدین (بیوروچیف) میاں ارشد محمود سپرنٹنڈنٹ ایف آئی اے کے والد محترم میاں محمد یعقوب رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے۔ان کی ختم قل کٹھیالہ سیداں،منڈی بہاﺅالدین میں پڑھی گئی۔ختم قل میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔شرکت کرنے والوں میں ایف آئی اے کے اعلی افسران، پنجاب پولیس،ایلیٹ فورس، سی آئی اے ،پٹرولنگ پولیس، وکلاء برادری ،تاجر برادری, صحافی برادری سمیت دیگر اداروں کے اعلی افسران ،دوست احباب،اہل علاقہ اور رشتہ داروں نے کثیر تعداد میں شامل تھے۔

ڈی ایس پی راجہ فخر بشیر، ڈاکٹر تنویر احمد سابق (ڈی جی ہیلتھ پنجاب )، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل معصب بلال گوندل، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ چوہدری عامر مچرا، سنئیر جرنلسٹ اسماعیل شاد، صحافی ذیشان اسماعیل، عبدالروف رانجھا، پی ار او ناظم علی شاہ، اشرف رانجھا،چوہدری ارشد محمود ککو،ناصر علوی، اعجاز باکھوآنہ،چوہدری راشد ،منشاء گوندل ،امیدوار ایم این اے مشاہد رضا گجر چیلیانوالہ،شہباز گوندل پنجاب اسمبلی ،نعیم گوندل ناظم کلاں پور،صحافی میاں شریف زاہد،راجہ ایوب،افضال بھٹی،سنئیر صحافی ملک رؤف زبیر ،صحافی مظہر اقبال گوندل ، پروفیسر ظہیر ہنجرا، نذیر احمد ناجی، طارق بھٹی ، مراد ساہی نے فاتحہ خوانی کی، اظہار تعزیت کیا اور میاں ارشد محمود کے والدہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں