علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ علیزے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے۔

 

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں