منڈی بہاوالدین: صدر بازار میں مہدیہ ہوٹل میں اچانک آتشزدگی،

منڈی بہاوالدین: صبح سویرے صدر بازار میں مہدیہ ہوٹل میں اچانک آتشزدگی. آگ نے پوری بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا.ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،آگ پر قابو پا لیا گیا.

منڈی بہاوالدین:آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر. دو مزدوروں کو ریسکیو آپریشن کے دوران نکال لیا گیا. کسی قسم کے جانی نقصان سے محفوظ،آپریشن جاری. آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں