ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کا بڑے پیمانے پر کورونا ویکسینیشن مہم شروع کرنیکا اعلان

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کا بڑے پیمانے پر کورونا ویکسینیشن مہم شروع کرنیکا اعلان. ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے محکموں کے سربراہان ، انجمن تاجران اور میڈیا نمائندگان کی میٹنگ بلالی . اجلاس میں بازاروں،مالز، پریس کلب اور اہم جگوں میں بھی ویکسینیشن کیمپس لگانے کا فیصلہ۔

ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کا تمام سرکاری، نجی اداروں میں افسران ملازمین کی ویکسینینش جلد از جلد کرانے کا بھی فیصلہ. کورونا ویکسنیشن کے انسانی صحت پر کوئی مضر اثرات نہیں ہیں. منڈی بہاوالدین کے تمام شہری لازمی ویکسئین لگوائیں:ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین

اپنا تبصرہ بھیجیں