منڈی بہاوالدین:راہ چلتی خواتین کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے والا گرفتار

منڈی بہاؤالدین. راہ چلتی خواتین کی انجانے میں ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے والا گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق محلہ فیض آباد سٹی منڈی بہاؤالدین کا رہائشی ٹک ٹاکر سلیمان علی ولد محمد نواز قوم قریشی جوکہ راہ چلتی رکشہ سوار خواتین کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرتا تھا جس سے اہلیان علاقہ شدید پریشان تھے. چوکی صوفی سٹی تھانہ سول لائن نے اطلاع ملنے پر خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں