منڈی بہاوالدین: میں برائلر مرغی کی قیمت میں 1 دن میں 46روپے کا اضافہ

منڈی بہاوالدین میں برائلر مرغ کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی. 1 دن میں برائلر مرغ کی قیمت میں‌46 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا.

Advertisement

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 3 اپریل 2021) منڈی بہاوالدین میں برائلر مرغ کی قیمتیں کم نا ہو سکیں. منڈی بہاوالدین میں آج 1 دن میں 46 روپے کے اضافے کے بعد برائلر مرغ کی قیمت 358 روپے فی کلو مقرر. جبکہ زندہ مرغ کا فارم 230 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 236 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 242 روپے فی کلو ہے.

Chicken Rate list today

Last upated on: 14-04-2021
Today Chicken rate in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin chicken rate list | Mandi Bahauddin poultry rate list today | today poultry rate list in mandi bahauddin
نام اشیاوزنفارم ریٹتھوک ریٹپرچون ریٹ عام بازارپرچون ریٹ رمضان بازار
چکن، برائلر گوشت بمعہ صاف پوٹ کلیجی بغیر چونچ1 کلو (ہزار گرام)225231237227
مرغ برائلر زندہ1 کلو (ہزار گرام)351341
انڈہ فارمیدرجن 4860 پیٹی165 روپے درجن160 روپے درجن

اپنا تبصرہ بھیجیں