آتش گیر مادہ فروخت کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن، 600 ڈبے آتش گیر پٹاخے برآمد

منڈی بہاؤالدین/ آتش گیر مادہ فروخت کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن. 600 ڈبے آتش گیر پٹاخے برآمد ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین(‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 مارچ 2021) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ضلعی پولیس کی آتش گیر مادہ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی. تھانہ سٹی پولیس کی بانو بازار میں کاروائی آتش گیر مواد فروخت کرنے والا ملزم گرفتار ،پولیس

منڈی بہاؤالدین: گرفتار ملزم خواجہ شہزاد کے قبضہ سے 600 ڈبے آتش گیر پٹاخے برآمد مقدمہ درج . ضلع بھر میں قانون شکن عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی جاری،ڈی پی او سید علی رضا

اپنا تبصرہ بھیجیں