منڈی بہاوالدین میں سرکاری میڈیسن بیچنے والے میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا گیا

منڈی بہاؤالدین، سرکاری میڈیسن بیچنے والے میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا گیا۔ میڈیسن سندھ گورنمنٹ کی تھیں۔ اور not for sale تھیں۔

Advertisement

ڈپٹی کمشنر کے فوری نوٹس پر ڈی ایچ او منڈی بہاوالدین جناب ڈاکٹر افتخار صاحب نے سرکاری میڈیسن فروخت کرنے والے میڈیکل سٹور کو سیل کردیا ہے اور اس کے خلاف تادیبی قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں