جاپان اور حنا ڈویلپمنٹ کونسل کے تعاون سے چیلیانوالہ نئی آبادی میں 1،084،055 روپے کی لاگت سے بچلی فراہم کر دی گئی

چیلیانوالہ، نئی آبادی کو حکومت جاپان اور حنا ڈویلپمنٹ کونسل کے تعاون سے بجلی کی فراہمی کر دی گئی۔ تنصیب بجلی نئی آبادی چیلیانوالہ لاگت 1084055 روپے. چیلیانوالہ گاوں کے وسط میں ایک حصہ جن کا تعلق متواسط اور غریب طبقے سے ہے، بجلی کی سہولت سے محروم تھا، حنا ڈویلپمنٹ کونسل اور حکومت جاپان کی مدد سے انھیں ٹرانسفرمر اور کھمبے سمیت بجلی کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں