گوجرہ: لڑائی جھگڑا و عورتوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 30 دسمبر 2020) چکنمبر 32 نتھوکوٹ تھانہ گوجرہ لڑائی جھگڑا و عورتوں پر تشدد کی ویڈیو پر DPO سید علی رضا کے احکامات پر SHO تھانہ گوجرہ اور انکی ٹیم ان ایکشن ملزمان کو تھانہ حوالات میں بند کرکے انکےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں