منڈی بہاوالدین پولیس کا سرچ آپریشن: اسلحہ، چرس سمیت 4،40،080روپے برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضاکی ہدایات پر سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کے قبضہ سے ایک ضرب پسٹل 9MM.ایک ضرب پسٹل 30 بور۔ایک ضرب بندوق 12بور۔1550 گرام چرس بمعہ وٹک+کنڈہ 440080روپے برآمد کر کے انکے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئیے۔ جبکہ 09 مجرمان اشتہاری بھی گرفتار کر لئے ۔

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں