سی ای او ریلوے کا ملکوال جنکشن کا دورہ۔ پنڈدادنخان، سرگودھا اور لالہ موسیٰ کی لوکل ٹرینیں جلد بحال کر دی جائیں گی

ملکوال: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز نثار احمد میمن کا دیگر افسران کے ہمراہ ملکوال ریلوے اسٹیشن کا دورہ. پنڈدادنخان، سرگودھا اور لالہ موسیٰ کی لوکل ٹرینیں جلد بحال کر دی جائیں گی، سی ای او ریلویز نثار احمد میمن کی میڈیا سے گفتگو

ملکوال: برانچ لائن کی ٹرینوں کی بندش سے مسافروں کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہیں،آج ملکوال جنکشن اور اس کی برانچ لائنوں کا معائنہ کیا ہے، سی ای او ریلویز
ملکوال: ٹرین عام مسافروں کیلئے محفوظ اور سستی سفری سہولت ہے، ملکوال سے پنڈدادنخان کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرین کو جلد بحال کیا جائے گا، سی ای او

اپنا تبصرہ بھیجیں