ماجھی: کتوں کی لڑئی پر فائرنگ سے 30 سالہ شخص قتل

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 25 نومبر 2020) ضلعی انتظامیہ تبدیل ہونے کے باوجود منڈی بہاوالدین میں قتل و غارت کا سلسلہ رک نا سکا. منڈی بہاوالدین کے علاقہ ماجھی میں آج کتوں کی لڑئی پر مخالف گروپ نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا.

منڈی بہاوالدین کے علاقہ ماجھی میں کتوں کی لڑئی پر دوگروہوں میں لڑائی ہو گئی، لڑائی میں مخالف گروپ کے شخص نے فائرنگ کر کے 30 سالہ نوجوان محمد عامر ولد محمد انار حسنانه کو قتل کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں