منڈی بہاوالدین میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 25 نومبر 2020) منڈی بہاوالدین اور اسکے گردونواح میں موسم سرما کی بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا. ہلکی پھلکی بارش سے موسمی بیماریاں بھی کم ہو جائیں گے.

محکمہ موسمیات کی ابتدائی رپورٹ کیمطابق منڈی بہاوالدین میں بارش کا سلسلہ آج کے روز ہی وقفے وقفے سے جاری رہے گا جبکہ کل سے موسم صاف ہو جائے گا.

آئیں! بارش کے موسم میں منڈی بہاوالدین سے ست سرا کی سیر کریں. ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں