منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 نومبر 2020) ست سرا چوک والا گھوڑا مل گیا۔چوری نہیں ہوا چوک میں توسیع اور آرائش و مرمت کی وجہ سے اتارا گیا ہے۔ ضلعی حکومت منڈی بہاوالدین۔
ست سرا چوک پر نصب سکندر یونانی کا گھوڑا اچانگ غائب ہو گیا، چند روز بعد ضلعی انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ گھوڑا چوری یا غائب نہیں ہوا جبکہ ست سرا چک کی توسیع اور آرائش و مرمت کے سلسلہ میں اس کو اتارا گیا ہے. گھوڑے کو عارضی طور پر اتار کر کینال ویو پارک منڈی بہاوالدین میں رکھا گیا ہے جسے جلد ہی مرمت کے بعد دوبارہ ست سرا چوک میں نصب کر دیا جائے گے.
سکندر یونانی اپنے گھوڑے پر کینال پارک کی سیر کرنے آیا ہے۔اب امریکی نو منتخب صدر اس گھوڑے پر پھالیہ جائے گا۔عوام کی دلچسپ قیاس آرائیاں.