3 روز قبل منڈی بہاوالدین سے لاپتہ ہونے والے 2 بچے سرگودھا سے مل گئے

((((((((زینب الرٹ))))) آپ کی محافظ۔۔۔۔۔۔🚓🚔۔۔۔۔۔۔۔منڈی بہاوالدین پولیس

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 20 نومبر 2020) ریان علی اور عمیر علی سکنہ کیلو جو کہ 2020-11-17 کو گھر سے لاپتہ ہو گئے تھے تھانہ پھالیہ پولیس نے انکو سرگودھا سے ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کردیا جو کہ پولیس کو دعآئیں دیتے بچوں کو لیکر گھر روانہ ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں