سالانہ فٹجنگ، ٹیسٹنگ اور مرمت کے باعث منڈی بہاوالدین کے فیڈرز کی بجلی بند رہے گی، تفصیلات دیکھیں

منڈی بہاوالدین ایکسین گیپکو شہزاد اعظم مرزا، اور ایس ڈی او شیخ محمد فاروق نےپریس ریلیز میں کہا ہے کہ 32 کے وی گریڈاسٹیشن ٹی تھری کی سالانہ فٹجنگ، ٹیسٹنگ اور مرمت کی وجہ سے مورخہ 25.11.2020 کو بوقت صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک پھالیہ روڈ، کھیوہ، جھولانہ ، صوفی سٹی، واسو اور کیبال فیڈر کی بجلی بند رہے گی

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ مورخہ 24 نومبر کو صوفی سٹی اور 25 نومبر کو کینال فیڈر کی بجلی بوجہ مرمت بند رہے گی، لہذا صارفین گیپکو کو بجلی کی بندش کے حوالہ سے اطلاع دی جاتی ہے.

یہ بھی پڑھیں: بوجہ مرمت پھالیہ اور کٹھیالہ شیخاں گرڈ اسٹیشن کی بجلی بند رہے گی، تفصیلات دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں