ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا کے 3 نئے کیسز رپورٹ، محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کر دی

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کی جاری کردہ رپورٹ کیمطابق ‏پنجاب میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 601 نئے کیسز رپورٹ. ‏24گھنٹے میں پنجاب میں کورونا سے 17 اموات

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 نومبر 2020) ‏لاہور 245، راولپنڈی 102، ڈیرہ غازی خان 12اور ملتان میں 47 کیسز رپورٹ. ‏خوشاب 2، شیخوپورہ 6، لیہ8، خانیوال 13 اور سرگودھا میں 5 کورونا کیسز رپورٹ. ‏فیصل آباد 18، گوجرانوالہ8، میانوالی 4 اور سیالکوٹ میں 7 کورونا کیسز رپورٹ. ‏پاکپتن 7، مظفر گڑھ 10، بہاولپور 23، ٹوبہ ٹیک سنگھ 6 اور وہاڑی میں 9 کورونا کیسز رپورٹ

‏منڈی بہاؤالدین 3، بہاولنگر7، رحیم یارخان 3 ، بھکر 23 اور جہلم میں 4 کورونا کیسز رپورٹ . ‏ساہیوال3، ننکانہ صاحب، قصور ، نارووال میں 2،2 کورونا کیسز رپورٹ. ‏اوکاڑہ ، لودھراں ،چکوال اوراٹک میں کورونا کا ایک ایک کیس سامنے آیا. ‏وہاڑی9، چنیوٹ 5 اور ساہیوال میں کورونا کے 3 کیسز رپورٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں