پاکستان رینجرز میں بھرتیاں، ٹریننگ منڈی بہاوالدین میں ہو گی، تفصیلات دیکھیں

پاکستان رینجرز پنجاب  میں سب انسپکٹر، نائیک اور سپاہی جنرل ڈیوٹی سول و سابقہ فوجیوں کی بھرتی کیلئے ذیل کے مطابق محدود آسامیاں خالی ہیں۔

نام آسامی: سب انسپکٹر جنرل ڈیوٹی
بنیادی پے سکیل: 12
ریمارکس: بشمول راشن مروجہ مراعات منظور شدہ وفاقی حکومت

نام آسامی: نائیک جنرل ڈیوٹی
بنیادی پے سکیل: 07
ریمارکس: بشمول راشن مروجہ مراعات منظور شدہ وفاقی حکومت

نام آسامی: سپاہی جنرل ڈیوٹی
بنیادی پے سکیل: 05
ریمارکس: بشمول راشن مروجہ مراعات منظور شدہ وفاقی حکومت

حتمی طور پر منتختب ہونے والے امیدواروں کو بنیادی ٹریننگ پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاوالدین میں حاصل کرنی ہو گی.

درخواستیں آن لائن جمع کروانے کی آخری تاریخ 19 نومبر 2020 ہے۔ ابھی آن لائن اپلائی کرنے کیلئے کلک کریں

یہ اشتہار انگریزی میں پڑھنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں